سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس نہ ہو سکا،اپوزیشن کا اسمبلی ہال کے باہر احتجاج

پشاور(پی پی آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی کا طلب کردہ اجلاس نہ ہو سکا،اپوزیشن نے اسمبلی ہال کے باہر احتجاج کیا، خواتین اپوزیشن اراکین بھی احتجاج میں شامل تھیں، اپوزیشن اراکین نے نعرے لگائے۔واضح رہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے جمعہ کو اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا تھا۔اس موقع پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 3 بجے اجلاس طلب کیا گیا تھا لیکن اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور سیکرٹری کے آفسز میں تالے لگے ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر عباد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پی ٹی آئی چیئرمین کے بندے بنے ہوئے ہیں، پہلے بھی کہا تھا کہ ہمیں عدالت جانے پر مجبور نہ کیا جائے۔