بلوچستان میں ہندو برادری کیلئے ہولی پر تعطیل کا اعلان

کوئٹہ(پی پی آئی) وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہندو کمیونٹی کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر پیر 25 مارچ کو ہندو کمیونٹی کے لئے سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پیر 25 مارچ کو ہندو کمیونٹی کے لئے صوبہ بھر میں تعطیل رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

امریکی ایوان میں بھی سائفر بیانیہ مسترد کردیا گیا ہے: شیری رحمان

Thu Mar 21 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) پیپلز پارٹی کی رہنماسینیٹر شیری رحمان نے امریکی کانگریس کی خارجہ اْمور کمیٹی میں ڈونلڈ لو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے بعد اب امریکی ایوان میں بھی سائفر بیانیہ کو جھوٹ کا پلندا کہہ کر مسترد کیا گیا ہے۔پی پی آئی […]