سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیرمیں ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق

بھمبر/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد کشمیر میں بھمبر کے مقام پرٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ آزاد کشمیر کے علاقے ضلع بھمبر میں پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکل سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔پی پی آئی کے مطابق حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، مرنے والے تمام افراد آزاد کشمیر کے علاقے دھوڑانوالہ برنالہ کے رہائشی ہیں، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔