سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں کارپوریٹ فارمنگ کو فروغ دینے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے زرعی شعبے میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے کارپوریٹ فارمنگ کے منصوبے کو فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  مراد علی شاہ کی زیرِ سربراہی ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں بنجر زمین پر کارپوریٹ فارمنگ کیلئے بیج، رعایتی نرخوں پر کھاد اور پانی جیسی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تجاویز طلب کی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے محکمہ زراعت کو ہدایت دی کہ اس مقصد کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے تاکہ کارپوریٹ فارمنگ سے متعلق منصوبوں کو شروع کیا جاسکے۔