شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسیحی برادری کے مقدس ہفتے کا آغاز، اسی ہفتے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر منایاجائے گا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کے پیر سے مقدس ہفتے کا آغاز ہو گا،گیا،مسیحی  بھائی رواں ہفتے گڈ فرائیڈے اور اتوار کو اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار ایسٹر منائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق اتوار کومسیحی برادری نے پام سنڈے کا مذہبی تہوار جوش و خروش سے منایا تھا۔ اس موقع پر مسیحی عبادتگاہوں میں خصوصی مذہبی عبادت کا اہتمام کیاگیا۔پام سنڈے روایتی طور پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یروشلم میں داخلے سے منسوب ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔