شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے امدادی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی پی آئی)عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے میں مدد دینے کے دو منصوبوں کے لئے مالیاتی تعاون کی مد میں چودہ کروڑ نوے لاکھ ڈالر سے زائد رقم فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔سات کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا ڈیجیٹل معیشت منصوبہ شہریوں اورکاروباری فرموں کے لئے عوامی خدمات کی فراہمی کے شعبے میں معاونت کو توسیع دینے میں مددگار ثابت ہوگا جبکہ سندھ میں بیراجوں کی بہتری کے لئے سات کروڑ سترہ لاکھ ڈالر مالیت کے منصوبے سے سیلاب کی روک تھام بیراجوں کی پائیداری حفاظت اور انتظام بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔