سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈور سے بچاؤ کیلئے بائیک پر سیفٹی راڈ لگانے کی مہم شروع کرنے کی ہدایت

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پتنگ کی دھاتی ڈور سے بچاؤ کیلئے موٹربائیکس پر سیفٹی راڈ لگانے کی مہم شروع کرنے کی ہدایت  دی ہے۔پی پی آئی کے مطابقوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری و دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران پتنگ بازی کے باعث قیمتی  جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پتنگ کی دھاتی تار سے بچاؤ کے لئے بائیک پر سیفٹی گارڈ لگانے کی باقاعدہ مہم شروع کی جائے۔