چودھری پرویزالہیٰ کی راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب

 راولپنڈی(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالہیٰ کی راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کا پمز ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا,پی پی آئی کے مطابق پرویزالہٰی چند روز قبل اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہوگئے تھے جس سے ان کے سر، کمر اور آنکھ پر زخم آئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عید الفطرپر 7اپریل سے 4عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی

Wed Mar 27 , 2024
کراچی(پی پی آئی) پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر مسافروں کے رش کو مد نظر رکھتے ہوئے 7اپریل سے 4عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کرتے ہوئے ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے 7اپریل کو شام 6بجکر 10منٹ پر روانہ ہوگی جو براستہ روہڑی، بہاولپور […]