شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کسان کارڈ پرنوازشریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پی پی آئی)کسان کارڈ پر میاں محمد نوازشریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری مشکور حسین نے اپنی درخواست میں پنجاب حکومت کو بذریعہ چیف سیکرٹری، وزیر اعلیٰ کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری،وزرات اطلاعات و نشریات کوبذریعہ سیکرٹری اور میاں محمد نواز شریف کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کا نواز شریف کی تصویر والے کسان کارڈ کا منصوبہ ذاتی تشہیر کیلئے حکومتی فنڈز کا استعمال غیرقانونی ہے۔ درخواست میں کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، پی پی آئی کے مطابق مزید استدعا کی گئی ہے کہ کسان کارڈ پر خرچ ہونیوالے حکومتی فنڈز نواز شریف سے وصول کیے جائیں اور کیس کی حتمی فیصلے تک نوازشریف کی تصویر والے کسان کارڈ کے فنڈ اور تشہیر روکنے کا حکم دیا جائے۔