متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علامہ سیداحمدسعیدکاظمی علیہ الرحمہکا عرس عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

کراچی(پی پی آئی)جماعت اہلسنت پاکستان کے بانی علامہ سیداحمدسعیدکاظمی علیہ الرحمہ کا عرس عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا ۔۔پی پی آئی کے مطابق آپ کے مریدین و معتقدین نے دنیا بھر میں یوم وصال پر فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کا اہتمام کیا اور آپ کی دینی و ملی خدمات کا تذکرہ کیا۔