سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ورلڈ مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم

اسلام آباد(پی پی آئی) ورلڈ مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم العیسی جو آج کل اپنے اہم دورے کے سلسلہ میں پاکستان آئے ہوئے  ہیں۔پی پی آئی کے مطابق وہ 16 اپریل تک پاکستان میں قیام کریں گے، دورے کا مقصد بین المذاہب مکالمے اور تعاون کو فروغ دینا ہے۔