سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد(پی پی آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس منگل9 اپریل کو طلب کر لیا۔آصف علی زرداری کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس منگل9 اپریل کی صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے جو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔سینیٹ اجلاس میں نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا۔