سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کابینہ کی تشکیل پر ن لیگ،پی پی، اتحادیوں میں اختلافات

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کابینہ کی تشکیل مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔پیپلز پارٹی، ن لیگ اور دیگر اتحادی جماعتوں میں تاحال کابینہ کی تشکیل پر اتفاق نہ ہوسکا، ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق بلوچستان کابینہ کی تشکیل کے فارمولے پر اتحادیوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت نے  بتایا کہ صوبائی کابینہ عیدالفطر کے فوری بعد حلف اٹھائے گی۔