متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی لوک سبھا انتخاب میں محبوبہ مفتی راجوری  کے حلقہ سے امیدوار

سرینگر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں اسلام آباد،راجوری  کے حلقہ سے  امیدوارہیں۔پی پی آئی کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر کی لوک سبھا میں 3سیٹوں پر پولنگ آئندہ ماہ ہوگی۔ اسلام آباد-راجوری کی سیٹ پر 7مئی کو، سرینگرکی سیٹ پر 13مئی کو اور بارہمولہ کی سیٹ پر 20مئی کو پولنگ ہوگی۔