یوسف رضا گیلانی کی خالی کردہ نشست این اے 148 پرپولنگ 19 مئی کو ہوگی

ملتان(پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد سید یوسف رضا گیلانی کی این اے 148 کی نشست کو خالی قرار دیکر ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا ہے۔ پولنگ 19 مئی کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 17 تا 19 اپریل تک جمع کرائے جاسکیں گے، 22 اپریل کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کیلئے آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 ریلوے کے نئے ٹائم ٹیبل میں متعدد ٹرینوں کے اوقات تبدیل

Fri Apr 12 , 2024
ڈہرکی،سیٹھارجہ، گمبٹ(پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے گرمیوں کا ٹائم ٹیبل تیا رکرلیاہے۔15اپریل سے نافذ نئے ٹائم ٹیبل میں متعدد ٹرینوں کی روانگی کے اوقات تبدیل کیے گئے ہیں جن میں عوام ایکسپریس، ملت ایکسپریس، زکریاایکسپریس، فریدایکسپریس، پاکستان ایکسپریس،غوری ایکسپریس، راوی، لاثانی، مہر ایکسپریس، چناب ایکسپریس شامل ہیں،علاوہ ازیں میانوالی، نارووال، موہونجودڑو اور شاہین پسنجر کے اوقات بھی تبدیل کیے گئے […]