شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تازہ برفباری کے باعث مغل روڈ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر(پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تازہ برف باری کے بعد وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو جموں خطے کے جڑواں اضلاع راجوری اور پونچھ سے ملانے والے تاریخی مغل روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ پیر کی گلی سمیت شاہراہ کے کئی مقامات پر تازہ برف باری ہوئی ہے جس کے باعث سڑک ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ تازہ برف باری، خراب اور ناموافق موسمی صورتحال کے پیش نظراگلے احکامات تک مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہو گی۔