گلگت بلتستان/مستونگ(پی پی آئی)مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشنگوئی کرتے ہوئے شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق مستونگ میں مسلسل بارشوں کے باعث بجلی اور فون سروس بھی معطل ہو چکی ہے۔ مستونگ کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا،بارشوں سے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں۔
Next Post
شہرقائد میں آوارہ کتوں کی بہتات سے شہری پریشان
Mon Apr 15 , 2024
کراچی(پی پی آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات کے باعث سگ گزیدگی کے واقعات بڑھے ہیں۔رنچھوڑ لائن،کھارادر،لیاری، بفر زون،کورنگی،لانڈھی،قائد آباد،سولجر بازر،اورنگی ٹاؤن،بلدیہ ٹاؤن، شیر شاہ سمیت سرجانی اوی نیو کراچی و ایف سی ایریا سے ملحقہ علاقوں میں آوارہ کتوں کے غول دندناتے پھر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اہل علاقہ نے بتایا کہ کراچی میٹرو […]
