جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوٹیلیٹی ا سٹورز پر گھی کی قیمت میں اضافہ، 58 روپے فی کلو مہنگا

کراچی(پی پی آئی)یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا،رمضان پیکج کی قیمت کے مقابلے میں سبسڈی والا ایک کلو گھی 58 روپے مہنگا ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بی آئی ایس پی صافین کیلئے گھی کی نئی قیمت 393روپے کلو مقررہے،گھی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، رمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت 335روپے تھی۔ذرائع یوٹیلیٹی سٹورز کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافے کے بعد بھی ایک کلو گھی پر 70روپے سبسڈی ہے،نئی خریداری مہنگی قیمت پر کرنے کے باعث قیمت بڑھانا پڑی۔