متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کی پٹیشن بحالی کی متفرق درخواست منظور کر لی۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 22 تک ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ عدالت عالیہ نے دو دن پہلے عدم پیروی پر سابق خاتون اول کی درخواست خارج کر دی تھی جس پر ان کے وکلانے اسی روز پٹیشن بحال کرنے کی درخواست جمع کرائی تھی۔