متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ارتھ ڈے 22 اپریل کومنایا جائے گا

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا اور اسی روز صوبہ بھر میں پلاسٹک کو ناں مہم کا آغاز ہو گا،۔پی پی آئی کے مطابق سینئر صوبائی وزیر نے عوام سے اپیل ہے کہ پلاسٹک بیگز کی جگہ کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ گھروں میں پلاسٹک اشیا اور برتن بھی استعمال نہ کریں۔