کراچی(پی پی آئی)کراچی میں عالمی مشاعرہ 20 اپریل کو ایکسپو میں منعقد ہو گا۔جسمیں اندرون و بیرون ملک سے بڑی تعداد میں شعرا کی شرکت متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق ادب و ثقافت کے فروغ میں ساکنان شہر قائد کا عالمی مشاعرہ روایتی تہوار کی حیثیت اختیار کر گیا ہے، منتطم اعلیٰ محمود احمد خان نے اجلاس کو بتایا کہ عالمی مشاعرے میں دس ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔
Next Post
عازمین حج کیلئے فلائٹ آپریشن9مئی تا9جون جاری رہے گا
Fri Apr 19 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی،عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کے لئے فلائٹ آپریشن9مئی سے شروع ہوگا اور9جون تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق حج آپریشن ملک بھر کے8ہوائی اڈوں کے ذریعہ مکمل کیا جائے۔ اسلام آباد لاہور اور کراچی سمیت کوئٹہ،سکھر،سیالکوٹ رحیم یار […]
