سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اے این ایف کی کارروائیاں،133 کلومنشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6 کارروائیوں میں 133 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 6 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ، ٹنڈو جام، جہلم اورکراچی میں کی گئیں، پی پی آئی کے مطابق کارروائی کے دوران 95 کلو 300گرام  چرس، 33 کلو900گرام افیون برآمد کرلی گئی۔تر کارروائی میں 3 کلو100گرام آئس اور ایک کلو افیون بھی برآمد کی گئی،گرفتارملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کیتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔