خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کی 2024 میں چین کو برآمدات 64 فیصد کم

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان کی چین کو برآمدات میں بڑی کمی،مارچ 2024 میں چین کو برآمدات 64 فیصد کم ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2024 میں چین کو برآمدات 17 کروڑ 71 لاکھ ڈالرز رہیں،مارچ 2023 میں چین کو 47 کروڑ 64 لاکھ ڈالرز کی برآمدات کی گئی تھیں،رواں مالی سال کے 9 ماہ میں چین کو برآمدات میں محض 2.2 فیصد اضافہ ہوسکا،مارچ 2024 میں چین کی درآمدات 98 فیصد بڑھ گئیں۔پی پی آئی کے مطابق کہ مارچ 2024 میں چین سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز کی درآمدات کی گئیں،مارچ 2023 میں چین سے 65 کروڑ 98 لاکھ ڈالرز کی درآمدات کی گئیں، مالی سال کے 9 ماہ میں چین سے درآمدات میں 11 فیصد اضافہ ہوا،جولائی سے مارچ تک چین سے 10 ارب 19 کروڑ ڈالرز کی درآمدات کی گئیں۔