خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پانی سے محروم کراچی کے شہریوں کیلئے کے4 منصوبہ بھی سراب

کراچی(پی پی آئی)پانی سے محروم کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے سے بھی پانی نہیں مل پائے گا۔فراہمی آب کے لیے شہر میں پانی کی لائنوں میں مزید پانی لینے کی گنجائش نہیں ہے جب کہ واٹر سپلائی کی نئی لائنیں بچھانے کا ٹینڈر تک شروع نہیں ہوا۔ پی پی آئی کے مطابق شہر میں نیا واٹر سسٹم لانے کے لیے اگر آج کام شروع ہوا تو 2027 تک تکمیل ہو گی۔ دوسری جانب واٹربورڈ حکام کا کہنا ہے کے فور کا منصوبہ مکمل ہو بھی گیا تو کراچی کو پانی تین سال بعد ہی مل پائیگا کیونکہ موجودہ لائنوں میں مزید پانی لینے کی گنجائش ہی نہیں تاحال نئی لائنیں بچھانے کا ٹینڈر بھی نہیں ہوا۔