جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں اضافہ،چینی بھی 5روپے کلو مہنگی

 کراچی(پی پی آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر درجہ سوم کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیاہے۔  رجسٹرڈ صارفین کیلئے درجہ سوم کا گھی 60 روپے اضافے سے 393 روپے فی کلو  جبکہ عام صارفین کیلئے درجہ سوم کا گھی 33 روپے اضافے سے 463 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔ پی پی آئی کے مطابق اوپن مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی بھی 5 روپے فی کلوگرام مہنگی ہے. یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 155 روپے فی کلوگرام میں فروخت کی جارہی ہے.