روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کسان اتحاد کا 10مئی سے احتجاج شروع کرنیکا اعلان

ملتان(پی پی آئی)پاکستان کسان اتحاد نے گندم بحران کیخلاف ملک گیر احتجاج کی تحریک کے10 مئی سے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین خالد کھوکھر نے کہا کہ ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، اس وقت کسان بہت مشکل میں ہے، کسان چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے مگر اس کو ملتا کچھ نہیں، کسان اس وقت جس تکلیف میں ہے بیان نہیں کر سکتا۔