صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر چار بجے طلب کر لیا

اسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 مئی سہ پہر چار بجے طلب کر لیا ہے،پی پی آئی کے مطابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت اجلاس طلب کیاہے۔

Leave a comment