پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اپریل اور مئی کیلئے سمین خواجہ اور ریحاما اسپوٹی فائی کی مساوی پاکستان سفیر مقرر

کراچی(پی پی آئی) موسیقی کے  مقامی منظر نامے سے خواتین فنکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے۔اسپوٹی فائی نے اپریل اور مئی کے لیے بالترتیب سمین خواجہ اور ریحاما کی بطورمساوی پاکستان سفیر تقرری کا اعلان کیا ہے۔اسپوٹی فائی  اپنے پروگرام کے ایک حصے کے طور پر ملکی خواتین کی آوازوں کو سامنے لاتا ہے، ریحاما کا گانا،  اس مہینے کے دوران مساوی پاکستان پلے لسٹ میں نمایاں طور پر شامل کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق  ریحاما، لاس اینجلس میں مقیم ہیں اورآٹھ سالوں سے سامعین کو مسحور کر رہی ہیں۔  اس کے سننے والوں میں سے 66% خواتین ہیں۔ اس کی سرفہرست مارکیٹوں میں امریکہ، ہندوستان، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا شامل ہیں اپریل میں اسلام آباد کی ابھرتی ہوئی انڈی پاپ سنسنیشن سمین خواجہ نمایاں تھیں۔پی پی آئی کے مطابق سمین کا ٹریک “بے وفا” پورے اپریل مساوی پاکستان پلے لسٹ میں شامل کیا گیا، ان کے سننے والوں میں سے 56% 18-27 کی عمر کے درمیان ہیں۔