سارک کے سیکرٹری جنرل غلام سرورآئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پی پی آئی) جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے سیکرٹری جنرل غلام سرور جن کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے پر اسلام آبادپہنچیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق جہاں وہ وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب

Fri May 17 , 2024
کراچی(پی پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب کر لیا۔محسن نقوی نے کہا کہ ایسا پلان بنایا جائے جس سے لوگوں کو آسانی ہو اور کام بلا تاخیر ہو۔پی پی آئی کے مطابق محسن نقوی نے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی میں مزید نادرا سنٹرز بنانے کی ہدایت […]