عوامی تحریک  ہفتہ25مئی کو یوم تاسیس منائے گی

کراچی(پی پی آئی)پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس 25مئی کو منایا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق اس موقع پرپاکستان سمیت پوری دنیا میں سیمینار اور یوم تاسیس کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے جن میں شیخ الاسلام پروفیسر طاہرالقادری کی فکر و فلسفہ پر روشنی ڈالی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دنیا بھر میں 20 فیصد خوراک ضائع، 78 کروڑ سے زائد افراد بھوک کا شکار

Wed May 22 , 2024
کراچی(پی پی آئی)اقوام متحدہ کے ماحولیاتی ادارے (یو این ای پی) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ایک طرف 78 کروڑ 30 لاکھ افراد بھوک کا شکار ہیں، دوسری جانب عالمی سطح پر 20 فیصد خوراک ضائع ہوتی ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ’یو این ای پی‘ کے تازہ ترین اشاریے کے مطابق 2022 میں 1.05 ارب ٹن (تقریباً […]