روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جماعت اسلامی کے تحت آج کراچی بھر میں غزہ حمایت مظاہرے کئے جائیں گے

کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی کراچی کے تحت  شارع فیصل پر2 جون کو”غزہ ملین مارچ“ کیا جائے گا جس سے امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمنٰ خطاب کریں گے،پی پی آئی کے مطابق 24مئی کو شہر بھر میں مظاہرے جب کہ 26مئی کو ملینیم مال پر معذور افراد کا تاریخی مظاہرہ ہوگا،27سے 30مئی تک شہر کے بڑے شاپنگ مالز اورتجارتی مراکز میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ  کیلئے رابطے کئے جائیں گے۔