خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سولجر بازار کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد زخمی

کراچی(پی پی آئی)سولجر بازار تھانے سے ملحقہ گلی کے گھر میں سلنڈر دھماکے باعث 2 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق  سلنڈر دھماکے میں 2 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال کے برنس وارڈ  منتقل کر دیا گیا ہے۔