روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بی جے پی نے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا: محبوبہ مفتی

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) مقبوضہ موں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے خبردار کیا ہے کہ بی جے پی نے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف گھیرا تنگ کر دیاہے۔عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران محبوبہ مفتی نے بی جے پی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام کے منتخب نمائندوں کو بدعوانی کے بے بنیاد الزامات میں ملوث کر کے انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے جو انتہائی افسوسناک ہے۔انہوں نے جموں و کشمیر میں نوجوانوں کو درپیش چیلنجوں اور خشمیری یڈر شپ کی بلا جواز نظر بندی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت مقبوضہ علاقے میں جبر و استبداد کے  ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔محبوبہ مفتی نے لوگوں پر زوردیا کہ وہ حکومتی ناانصافیوں کے خلاف متحد ہوں اور آئین کے تحفظ کیلئے ڈٹ جائیں۔-05-24