شہر قائد میں کمزور مغربی ہواؤں کے زیر اثر آج ہلکی بارش کی پیشگوئی

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد میں کمزور مغربی ہواؤں کے زیر اثر بدھ کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات   کا کہناہے کہ شہر میں آندھی کے ساتھ معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات  نے بتایاجنوب مغرب سمت سے 22 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کراچی میں بارش کے ساتھ گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی اور یہ سلسلہ 29 مئی تک جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شہرقائدکی مرکزی شاہراہوں پر جابجاکھلے مین ہولز سے حادثات بڑھ گئے

Tue May 28 , 2024
کراچی(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کے اکثرمین ہولز کے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے حادثات رونما ہونا معمول بن گئے،درجنوں سائیکل و موٹرسائیکل سوار زخمی بھی ہوئے تفصیلات کے مطابق کراچی کی متعدد شاہراہوں سڑکوں کے د  رمیان و اطراف میں اکثر مین ہولز کے ڈھکن نہیں ہیں جسکی وجہ سے حادثات بڑھ گئے ہیں ایک ہفتے […]