اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف جون کے پہلے ہفتہ میں چین کا دورہ کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو دورہ چین پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم کے ساتھ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی چین جائیں گے۔
Next Post
گرانی،ادویہ کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگے علاج معالجے سے پنشنرز کی زندگی اجیرن
Wed May 29 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی پنشنرز فورم نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 سے15 فیصد اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصدکا اضافہ کرتے وقت ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ(ای او بی آئی) پنشن میں بھی کم از کم200 اضافہ کریں کیونکہ اس […]