رفح پر صہیونی سفاکیت پرجماعت اسلامی کل ملک گیر یوم احتجاج منائیگی

کراچی(پی پی آئی) غزہ کے سرحدی شہر رفح کے پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی افواج کی تازہ ترین سفاکیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جماعت اسلامی نے پوری قوم سے جمعہ31مئی کو یوم احتجاج  منانے کی اپیل کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اتوار 2جون کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا بھی اعلان کیاگیا ہے۔۔

Latest from Blog