کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد شئیر کرنیوالے 2 ملزمان  راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی(پی پی آئی)سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد شئیر کرنے  والے دو ملزمان کو راولپنڈی سے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔افواج پاکستان اداروں اور اہم قومی شخصیات کیخلاف پروپیگنڈہ میں ملوث افراد کے حوالے سے ایف آئی اے  کی انکوائری جاری تھی۔ جس کے مکمل ہونے کے بعد ایف آئی اے نے راولپنڈی میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور سو دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان مسلح افواج کے خلاف من گھڑت اور فرضی خبریں پھیلانے میں ملوث تھے۔پی پی آئی کے مطابق گرفتار ملزمان میں یاسر عرفات اور عرفان عباس شامل ہیں جنھیں روات اور گوجرخان کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔