کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں مرغی کا گوشت سستا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ مقرر

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا جبکہ انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نئے نرخ بھی مقرر کر دئیے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، گوشت 15 روپے فی کلو سستا ہو گیا،جبکہ انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ بھی جاری کر دیے ہیں۔