سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17 جون کو ہو گی

لاہور (پی پی آئی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیرا ہتمام 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پیر17 جون کو ہو گی،جو رواں سال کی12 ویں اور مجموعی طور پر98ویں قرعہ اندازی ہے۔مرکز قومی بچت کے ترجمان نے بتا یا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ اور تیسرا انعام 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات ہیں۔انہوں نے بتایا کہ قرعہ اندازی کے سلسلہ میں اس بار تقریب ا سٹیٹ بینک آف پاکستان راولپنڈی میں منعقد کی جائے گی جس میں کاروباری شخصیات سمیت دیگر مکاتب فکر کے اہم افراد شرکت کریں گے۔