سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

ؒٓلاہور(پی پی آئی)سکھ مذہب کے پانچویں گورو ارجن دیو جی کے شہیدی دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے سکھ یاتری 8جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے،10جون کو ننکانہ صاحب پہنچیں گے،واہگہ بارڈرپر پاکستان سکھ گورودواہ پر بندھک کمیٹی کے ممبران اور ٹرسٹ بورڈ کے اعلیٰ افسران نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا،یاتری لاہور سے گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال روانہ ہوں گے،ایک دن قیام کے بعد10جون کو حسن ابدال سے ننکانہ صاحب آئیں گے جہاں پر گورو دوارہ جنم استھان میں قیام کے دوران11جون کو گوردوارہ سچا سودا فاروق آباد جائیں گے اور واپس جنم استھان ننکانہ میں قیام کریں گے۔یاتری12جون کو ننکانہ صاحب سے گورو دوارہ کرتار پور صاحب ناروال جائیں گے جہاں ایک دن قیام کے بعد14جون کوگوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد کی یاترا کرتے ہوئے لاہور آئیں گے،گورو ارجن دیو جی کی برسی کی مرکزی تقریب16جون کو گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں منعقد ہو گی جس میں بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری اور مقامی سکھ برادری،پاکستان سکھ گورودوارہ پر بندھک کمیٹی کے رہنما شریک ہوں  گے