شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

پشاور (پی پی آئی)وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ 14 جون کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی کیسز کی بھرپور مذمت کی جائے گی۔ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ مظاہروں میں مقامی ایم پی ایز اور رہنما کارکنوں سے خطاب کریں گے۔