شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بارودی مواد سمگل کرنے والے نیٹ ورک کے 14 ملزمان کو گرفتار

د(پی پی آئی)انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد سمگل کرنے والے نیٹ ورک کے 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ضلع مہمند میں کارروائی کے دوران گرفتار کئے گئے ملزمان کے قبضہ سے 257 کلو بارود، 600 ڈیٹونیٹر اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ نیٹ ورک کے 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے۔نیٹ ورک دہشتگردی کیلئے مائننگ کی آڑ میں خیبرپختونخوا میں بارود جمع کرتا تھا اور ملزمان کی گرفتاری کے بعد مائننگ کیلئے بارود حاصل کرنیوالے افراد کے خلاف تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔