شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کسانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ضلع کی سطح پر زرعی پیداوار کے مقابلے منعقد کرائے جائیں، احسن اقبال

ٓٓاسلام آباد)پی پی آئی)وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے زرعی پیداوار میں اضافے کو یقینی بناتے ہوئے پیداواری ثقافت اپنانے پرز ور دیا ہے۔پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے چیئرمین غلام محمد علی سے آج (جمعرات)اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نجی شعبے کی شراکت داری یقینی بناکر شفافیت اور تحقیق کی نگرانی بھی وقت کی ضرور ت ہے۔احسن اقبال نے ہدایت کی کہ کسانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ضلع کی سطح پر زرعی پیداوار کے مقابلے منعقد کرائے جائیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی اے آر سی نے وزیر کو بتایا کہ بیج پر پابندی کی وجہ سے ملک کی زرعی پیداواری صلاحیت بہت کم ہے۔