پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنرسندھ کی ہدایت پر زائرین کے لئے ایک ہزار بریانی کی دیگیں بھیجی گئیں

کراچی (پی پی آئی) گورنر سندھ کی ہدایت پر حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر لنگر کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ گورنر سندھ کی طرف سے تیسرے روز بھی بریانی کی ایک ہزار دیگیں بھیجی گئیں۔ گورنر سندھ کی ہدایت پر زائرین کے لئے ٹھنڈے پانی اور مشروبات کی سبیلیں بھی لگائی گئیں۔ گورنر سندھ نے عرس کے افتتاح پر بریانی کی ایک ہزار دیگیں، ٹھنڈے پانی اور مشروبات کی بوتلیں فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔