پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنرسندھ کا اونٹ کی چاروں ٹانگیں کاٹنے پر اظہار تشویش

کراچی (پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا رپورٹ عمرکورٹ کے علاقہ کنری میں اونٹ کی چاروں ٹانگیں کاٹنے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر اور ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جانوروں کے ساتھ انتہائی وحشی سلوک لمحہ فکر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کنری کے واقعہ سے آج انسانیت بھی شرم شار ہوگئی۔