پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارش کے موسم  مین  ڈینگی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ رہنے  ا حکم

اسلام آباد(پی پی آئی) وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو بارش کے موسم کے پیش نظر ڈینگی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ رہنے اور اس سے بچاؤکے لیے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔اس سلسلے میں انہوں نے چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے رابطہ کیا اور انہیں نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کو یقینی بنانے کا کہا۔وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ انسداد ڈینگی پلان آف ایکشن کو صحیح معنوں میں نافذ کیا جائے اور اس سلسلے میں تمام معیاری آپریٹنگ طریقہ کار پر سختی سے عمل کیا جائے۔