سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

’سمر ویکیشن اسپیشل ٹرین“  راولپنڈی

کراچی(پی پی آئی)گرمیوں کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے نے کراچی سے راولپنڈی تک ”سمر ویکیشن اسپیشل ٹرین“ چلانے کا جواعلان کیاہے اس سلسلے کی پہلی ٹرین راولپنڈی سے کراچی کے لیے  5 جولائی کو دوپہر 12:30 بجے روانہ ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ ریلوے کے ترجمان  نے بتایا ہر 2دن بعد چلنے والی یہ ٹرین 17 کوچز پر مشتمل ہوگی، جن میں 2 اے سی بزنس کلاس، 2 اے سی اسٹینڈرڈ، 12 اکانومی کلاس اور ایک پاور وین شامل ہے۔