شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں اور کارگوکے کرائے3 فیصدبڑھادئیے

کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں اور کارگوکے کرایوں میں 3 فیصداضافہ کردیا، جو ماہ جولائی سے ہی نافذالعمل ہوگا،تا ہم اسٹیل کوائل اور پٹرولیم مصنوعات کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیاہے پی پی آئی کے مطابق محکمہ ریلوے کے ترجمان  نے بتایا ہے کہ  کراچی، سکھر، ملتان، لاہور اور راولپنڈی ڈویڑن کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ(ڈی ایس) کو کرایوں میں اضافے کی ہدایت کردی گئی ہے اور کرایوں میں اضافے کا ریٹ ٹیبل اسٹیشن ماسٹرز کو جلد بھیج دیا جائے گا۔