کراچی سے اندرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کاشکار، نجف پرواز منسوخ

کراچی(پی پی آئی)کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308ساڑھے چار گھنٹے تاخیر کاشکارجبکہ متعدد منسوخ ہو   ئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304دو گھنٹے تاخیر کاشکارہوئی،کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308ساڑھے چار گھنٹے،کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304دو گھنٹے  جبکہ کراچی سے لاہور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 522 تاخیر کا شکار ہو گئی۔پی پی آئی کے مطابق علاوہ ازیں کراچی سے نجف جانے والی فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف 334 منسوخ کر دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایم کیوایم سندھ میں نفرت کی سیاست ختم کرے: سعید غنی

Tue Jul 2 , 2024
کراچی(پی پی آئی) وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایم کیوایم سندھ میں نفرت کی سیاست ختم کرے، سیاسی ورکر زکی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایم کیوایم کے دوستوں نے پریس کانفرنس کی، ہمیشہ کی طرح انہوں نے سندھ […]