شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حسان نیازی کا جرم صرف فوج کی پینٹ لہرانا نہیں، پورا ٹریک ریکارڈ ایسا ہے: عظمٰی بخاری

لاہور09جنوری (پی پی آئی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ حسان نیازی کا جرم صرف فوج کی پینٹ لہرانا نہیں بلکہ اسکا پورا ٹریک ریکارڈ ایساہیہے۔حسان نیازی اپنے ماموں کے نقشے قدم پر چلنے کی وجہ سے اس حال میں ہے۔حسان نیازی کا ماموں ہمیشہ سے تشدد، دہشتگردی اور فساد کو پرموٹ کرتا رہا ہے۔اس حوالے سے عظمی بخاری نے حسان نیازی کی فوجی افسر کی پینٹ لہرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔انہوں نے مزید کہاحفیظ اللہ نیازی یقینا تکلیف سے گزر رہے ہیں۔حفیظ اللہ نیازی کی وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز پر تنقید بے بنیاد ہے۔انکا اپنا بیٹا حسان نیازی اپنے ماموں پر چلا گیا ہے۔حسان نیازی کا ماموں ہمیشہ سے تشدد،دہشتگردی اور فساد کو پرموٹ کرتا رہا ہے۔حسان نیازی کا جرم صرف فوجی پینٹ لہرانا نہیں بلکہ اسکا پورا ٹریک ریکارڈ ہے۔اگر آپ نے حسان نیازی کی ویڈیوز نہیں دیکھی یادداشت بحالی کے لیے ویڈیو شیئر کررہی ہوں۔